بریڈپٹ اور انجلینا جاپان پہنچ گئے

بریڈپٹ اور انجلینا جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی وڈ کے ستارے بریڈپٹ او ر انجلینا جولی اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ جاپان پہنچ گئے۔ ہالی وڈ کا فنکار جوڑا پہلی بار اپنے جڑوں بچوں نوکس اور ویوانن کے ساتھ جاپان پہنچے ہیں۔