منشیات سمگلنگ پر پاکستانی کا سر قلم Aug 31, 2015 3:13 AM, August 31, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں منشیات کے الزام پر پاکستانی ایم شریف کا سر قلم کر دیا گیا۔ رواں برس یہ سزا پانیوالے مجرموں کی تعداد 129 ہو گئی۔ ضلع کویوہ میں سزا پر عمل درآمد کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+