امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن دنیا کے لئے داعش سے بڑا خطرہ ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ پر الیکشن کے نتائج میں رد وبدل کے الزمات معمولی نہیں ہیں۔اامریکی سینیٹر جان مکین کا کہنا ہے کہ روس کی امریکی انتخابات میں دخل اندازی کی کوشش بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ روس پر فرانسیسی انتخابات پر بھی اثر انداز ہونے کا الزام ہے، جس کی وجہ سے روس دنیا کے لئے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ انھوں نے صدر ٹرمپ کے داماد کے روس کے ساتھ مبینہ خفیہ رابطوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38