نائیجیریا کے سابق فوجی حکمران بوہاری نے صدارت کا حلف اٹھا لیا

ابوجا (رائٹرز) نائیجیریا کے سابق فوجی حکمران محمدو بوہاری نے ملک کے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ دارالحکومت ابوجا میں حلف برداری کی تقریب میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری‘ افریقی ممالک کے سربراہان اور اہم غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ بوہاری حلف برداری کیلئے قرآن ہاتھ میں اٹھائے سٹیج پر آئے۔
نائجیرین صدر حلف