لیبیا: بن غازی میں راکٹ حملہ، 5افراد ہلاک، داعش کا سوت کے ہوائی اڈے پر بھی قبضہ

طرابلس(نوائے وقت رپورٹ) لیبیا کے شہر بن غازی میں راکٹ حملے میں 5افراد ہلاک8زخمی ہوگئے، دوسری جانب داعش نے ساحلی شہر سوت کے ہوائی اڈے پر بھی قبضہ کرلیا۔