اٹلی: کوسٹ گارڈز نے00 33 تارکین وطن کو بچا لیا، کشتیوں سے 17لاشیں برآمد

روم (اے ایف پی) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے 3300 تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز کے مطابق تارکین وطن نے لیبیا سے اپنا سفر شوع کیا اور یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے ، اس دوران سمندر میں موجود کشتیوں سے 17 افراد کی لاشیں بھی ملیں۔