اٹلی اور ہالینڈ سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست حاصل کرنے میں ناکام Jun 30, 2016 5:21 AM, June 30, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اقوام متحدہ ( نمائندہ خصوصی) اٹلی اور ہالینڈ سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ دونوں ممالک نے 95، 95 ووٹ حاصل کئے، نشست حاصل کرنے کیلئے دو تہائی ووٹ ضروری ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+