بھارت نے نئے فوجی منصوبوں پر کام تیز کر دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے ممبئی حملوں کے بعد مسلح افواج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مقامی ہتھیاروں کی ترقی کے پروگرام پر ایک ارب ڈالر کی رقم مختص کر دی ہے اور اس پروگرام پر تیزی سے عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ اس پراجیکٹ کے تحت دسمبر تک بھارتی فوج میں 124 بڑے ٹینکس شامل کئے جائیں گے برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی تحقیقاتی و ترقیاتی ادارے کے ترجمان سرنجان پل نے کہا ہے کہ فوجی پروجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کیلئے اس وقت کافی دبائو ہے۔
تیز