فلپائن: سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپیں ابو سیاف گروپ کے 14 جنگجو ہلاک
منیلا (این این آئی) فلپائن میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں ابو سیاف گروپ کے 14 جنگی جنگجو ہلاک ہوگئے۔ فلپائن کی مسلح افواج کے سربراہ نوئل دیتویاتو نے بتایا کہ ابو سیاف گروپ کے خلاف متعدد فضائی حملے کئے۔