شام میں شہری چڑیا گھر کا شیر کھا گئے

دمشق (خصوصی رپورٹ) شام میں جاری خانہ جنگی  کے باعث صورتحال انتہائی گھمبیر  ہو گئی۔ بھوک  کے ستائے لوگ کتے بلیوں کا گوشت  کھانے پر مجبور ہیں۔ امت کیکے مطابق غوطر شہر کے چڑیا گھر میں خوراک نہ ملنے سے بیشتر جانور مر چکے ہیں ۔