امریکہ افغانستان کے صدارتی انتخابات میں مداخلت نہ کرے: صدر کرزئی

امریکہ افغانستان کے صدارتی انتخابات میں مداخلت نہ کرے: صدر کرزئی

کابل /واشنگٹن (این این آئی) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے غیر ملکی میڈیا کوانٹرویو میںکہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سلامتی سے متعلق معاہدے پر دستخط کیلئے وہ اپریل تک انتظار کریں گے  ۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکہ کو اپریل میں افغان صدارتی انتخاب میں کسی صورت مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔