کیوبا کے سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کی نئی دوا تیار کرلی

ہو انا (آن لائن)کیوبا کے سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کی نئی دوا تیار کرلی۔یہ دوا دیگر نیوکلیوٹائڈ کی طرح صحت مند خلیوں کو نقصان نہیں پہنچاتی۔ یہ دوائی متاثرہ بیمار خلیوں کی جھلی میں داخل ہوکر انھیں زندگی وتوانائی دیتی ہے۔ یہ اثر دوسرے نیوکلیوٹائڈ کے مقابلے میں مختلف ہے جس سے نہ صرف خلیے مخمور ہوجاتے ہیں بلکہ ہلاک ہوجاتے ہیں۔