جرمنی: خفیہ نگرانی کے متنازعہ امریکی پروگرام کیخلاف 30 شہروں میں مظاہرے

بر لن (آن لائن) جرمنی کے مختلف شہروں میں سلامتی کی غرض سے خفیہ نگرانی کے متنازعہ امریکی پروگرام کے خلاف تیس شہروں میں مظاہرے کئے گئے جبکہ جرمن حکومت نے سائبر سپیس کے حوالے سے اپنے مفادات کا دفاع کرنے کے لئے ایک ڈپلومیٹ نامزد کر دیا ہے ۔