گاندھی خاندان بھارت کو لوٹ رہا ہے: بی جے پی
نئی دہلی (اے این این) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ’’بی جے پی‘‘ نے کہا ہے کہ گاندھی خاندان بھارت کو لوٹ رہا ہے۔ پارٹی ترجمان سمبیت پاترا نے بیان میں کہا کہ سب سے پرانی سیاسی جماعت ملک کو لوٹ رہی ہے۔