لندن: طالبعلم نے چاقو سے خاتون ٹیچر قتل کر دی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں طالب علم نے چاقو سے حملہ کر دیا جس سے خاتون ٹیچر ہلاک ہو گئی، واردات کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔