برطانیہ نے افغانستان میں ہیلی کاپٹر حادثہ میںہلاک 5 فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی

برطانیہ نے افغانستان میں ہیلی کاپٹر حادثہ  میںہلاک 5 فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی

لندن+نیویارک (اے پی پی) برطانیہ کی وزارت دفاع نے قندھار میں ہیلی کاپٹر کے حادثہ میں ہلاک ہونیوالے 5فوجیوں کے نام ظاہر کر دیئے ہیں  کیپٹنٹامس کلارک ، فلائیٹ لیفٹیننٹ راکیش ،  سپنسر  ، کارپول جیمز ، لانس کارپورل اولیورٹامس شامل ہیں۔ ادھر اقوام متحدہ نے کہا ہے متاثرہ افغان علاقوں میں  پانی، خوراک اور ادویہ کی فوری ضرورت ہے۔