کشیدگی کا ذمہ دار بھارت ہے، اسکا رویہ بہت خطرناک ہے: بھارتی صحافی پریم شنکر جھا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سینئر صحافی پریم شنکر جھا نے کہا ہے کہ سرحد پر موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار بھارت ہے، اس دفعہ بھارت سرحدوں پر زیادہ چھیڑچھاڑ کررہا ہے۔ بھارت کا موجودہ رویہ بہت خطرناک ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بھارتی آئین کو بغیر سوچے سمجھے بدلنا بیوقوفی ہوگی۔ یہ آرٹیکل 370 تبدیل نہیںکیا جاسکتا۔ کسی پارٹی کے پاس دوتہائی اکثریت نہیں۔
بھارتی صحافی