ڈلماروسیف51 فیصد ووٹ لے کردوسری بار برازیل کی صدر منتخب

ڈلماروسیف51 فیصد ووٹ لے کردوسری بار برازیل کی صدر منتخب

برازیلیا(آن لائن)برازیل کے صدارتی انتخابات میں ڈلما روسیف اگلے چار 4 سال کے لئے دوسری بار صدر منتخب ہوگئیں، سرکاری نتائج کے مطابق انہیں 51 فیصد ووٹ ملے۔  اوباما نے روسیف کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔