ایسٹونیا کے سکول میں طالب علم کی فائرنگ سے استانی قتل

تالین (اے ایف پی) ایسٹونیا کے ہائی سکول میں 15سالہ طالب علم نے فائرنگ کرکے استانی قتل کر دی۔ ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر تعلیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔