ےورپی ممالک 40 ہزار تارکین وطن کو اپنائیں گے: یورپی کمیشن

برسلز(آئی اےن پی + بی بی سی)یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ سے جنوبی یورپ میں آنے والے 40 ہزار تارکین وطن کو اگلے دو سال میں یورپی ممالک میں بسایا جائیگا۔