پاکستان سے آنیوالی گرم ہواﺅں کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے: بھارتی میڈیا کی درفنطنی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) ایک بھارتی اخبار نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان سے آنیوالی گرم ہواوں نے بھارت بھر میں قاتلانہ وار کیا ہے، جس سے کئی سو افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات بی پی یادیوکا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ سے آنے والی گرم ہوائیں نئی دہلی میں گرمی اور خشک موسم کا سبب بن رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا