سپین اور برطانیہ سے افغانوں کو سمگل کرکے یورپ لانے والے 24 افراد گرفتار ، اسلام آباد سے روانگی کا شبہ

میڈرڈ (اے ایف پی) پولیس نے برطانیہ اور سپین میں کریک ڈا¶ن کے دوران افغانوں کو سمگل کرکے یورپ لانے والے 24 افراد پکڑ لئے۔ ملزموں نے 6 ماہ میں 4.25 ملین ڈالر بٹور لئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم 12, 12 افراد کے گروپوں کو اسلام آباد سے فلائٹس پر یورپ لائے۔