رواں برس 1880ء کے بعد گرم ترین سال ثابت ہو سکتا ہے: ماہرین موسمیات

لندن (نیٹ نیوز) ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال 1880 کے بعد اوسطاََ گرم ترین سال ثابت ہو سکتا ہے۔ گھنا، نیو گئی، وینیزویلا اور لائوس میں گذشتہ 5 ماہ کے دوران بلند درجہ حرارت کے قومی ریکارڈ قائم ہو چکے ہیں جبکہ جنوری سے اپریل تک پوری دنیا میں اوسطاََ درجہ حرارت صفر اعشاریہ 68 درجے سینٹی گریڈ سے زائد نوٹ کیا گیا۔