جرمنی: دوسری جنگ عظیم کا بم ناکارہ بنانے کیلئے کولون شہر سے20 ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل

برلن ( نوائے وقت رپورٹ) جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کا بم ناکارہ بنانے کیلئے لوکون شہر خالی کرالیا گیا ۔ شہر سے20 ہزار افراد منتقل کردیئے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک ٹن بم تعمیراتی کام کے دوران برآمد ہوا تھا۔