بھارت میں شدید گرمی ہلاکتیں 800ہو گئیں

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش اور دوسرے علاقوں میں سخت گرمی اور لو چلنے کے سبب 8 سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔