ایران نے طوےل فاصلے تک مار کرنے والے نئے میزائل لانچرز پر نصب کر دیئے

ایران نے طوےل فاصلے تک مار کرنے والے نئے میزائل لانچرز پر نصب کر دیئے

تہران (اے پی پی) ایران میں طوےل فاصلے تک مار کرنے والے نئے میزائل لانچرز پر نصب کر دیئے گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع احمد وحیدی نے اپنے اےک بےان مےںکہا کہ نئے میزائلوں کی تنصیب کے بعد ملک کی فوج نے ایک ہی وار کے ذریعے دشمن کو تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے ۔