آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر دو بچوں کی پابندی امتیازی قرار دے دی

 ینگون (این این آئی) میانمار کی اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی نے رونگیا مسلمانوں پر دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر عائد پابندی کو امتیازی قانون قرار دےد یاہے۔