مالدیپ: حکومت مخالف مظاہرے‘ صدر سے استعفے کا مطالبہ‘ 30افراد گرفتار

مالے(نوائے وقت رپورٹ) مالدیپ میں حکومت مخالف مظاہرے میں 30 افراد کو گرفتار کرلیا گیا مظاہرین صدر یامین عبدالقیوم سے استعفے اور سابق صدر محمد نشید کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔