داعش عراق سے اقلیتوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے: حقوق انسانی تنظیمیں

لندن (بی بی سی) حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ عراق کے بیشتر علاقوں سے اقلیتوں کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے۔