بغیر ورزش اور بھاگ دوڑ وزن کم کرنا ہوگیا ممکن
واشنگٹن (نیٹ نیوز) اگر آپ ٹی وی کو بند کرکے کھانا کھائیں اور کھانے کو انجوائے کریں، آپ جلد ہی اپنا پیٹ بھرا محسوس کرینگے۔ کام کرتے ہوئے کھانا مت کھائیں‘ دفتر میں کام چھوڑ کر وقفہ کر کے کھانا کھائیں، ریستوران میں جانے سے پہلے آن لائن مینو دیکھ لیں کہ کس آئٹم میں کتنی چیزیں اور کیلوریز شامل ہیں۔ وزن یقینی طور پر کنٹرول رہے گا۔