فلسطینی شخصیات اور سائٹس کے صفحات ختم کرنے پر فلسطینیوں کا فیس بک بائیکاٹ کا فیصلہ
رملہ (این این آئی) فلسطینی کارکنوں اور بلاگروں نے فلسطینی شخصیات اور سائٹس کے صفحات ختم کرنے پر فیس بک پر پوسٹنگ روک دینے کی مہم کا آغاز کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کا سبب فیس بک کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اشتعال کو بنیاد بنا کر فلسطینیوں کے نشر و اشاعت کی آزادی پر حملہ بتایا گیا ہے۔