کویت: جیل سے ڈرون برآمد منشیات پہنچانے کی کوشش کی گئی: حکام Sep 27, 2016 2:13 AM, September 27, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت کی سنٹرل جیل کے احاطہ سے ایک جاسوس طیارہ جس کی مدد سے جیل میں منشیات پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+