ہلیری کلنٹن کی جگہ سوزن رائس کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) نئی امریکی انتظامیہ میں ہلیری کلنٹن کی جگہ سوزن رائس کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ سوزن رائس اقوام متحدہ میں امریکی مندوب ہیں۔