کینیڈا: اختیارات کے غلط استعمال کا الزام‘ٹورانٹو کے میئر برطرف

ٹورانٹو (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈین عدالت نے ٹورانٹو کے میئر کو اختیارات کے غلط استعمال پر عہدے سے ہٹا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جج نے فیصلے میں کہا ہے کہ میئر راب فورڈ نے مالی فوائد کے پیش نظر کونسل اجلاس میں غلط ووٹ دیا تھا۔