ڈھاکہ:ناقص میٹریل سے بنا پل گر گیا، 13 افراد ہلاک

چٹاگانگ (آئی این پی) بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں پ±ل گرنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ بیسیوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ زیر تعمیر فلائی اوورناقص مواد استعمال ہونے کی وجہ سے کمزور پڑ چکا تھا۔