چین کے ائر شو میں حصہ لینے والے جے ایف تھنڈر طیارے واپس آ گئے


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چین کے ائر شو میں حصہ لینے کے بعد پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر طیارے واپس آ گئے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے ائر شو میں بڑی اچھی کارکردگی دکھائی جسے سراہا گیا۔