وزیراعظم پرویز اشرف آج لاہور آئیں گے


لاہور (آئی این پی) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج لاہور آئیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف مقامی ہوٹل میں امریکی ایڈ کے حوالے سے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے جس کے بعد واپس اسلام آباد چلے جائیں گے۔