نواز شریف کل سوات میں کڈنی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے


لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کل صبح سوات جائیں گے جہاں وہ نواز شریف کڈنی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ شام کو واپس لاہور آ جائیں گے۔