مراکش: 45 ہزار سے زائد افراد کا غزہ پراسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

رباط (آن لائن) مراکش میں 45 ہزار سے زائد افراد کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ‘ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔