جرمنی : ورکشاپ میں آگ لگنے سے 14 معذ ور افراد ہلاک

برلن (نوائے وقت رپورٹ) جرمنی میں معذور افراد کی ورکشاپ میں آگ لگنے سے 14افراد ہلاک اور بیسیوں جھلس گئے۔