اسرائیل کا نئے میزائل دفاعی نظام کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیل نے نئے میزائل دفاعی نظام کا تجربہ کر لیا۔ وزارت دفاع نے کہا گیا ہے کہ نئے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے جبکہ اسرائیل کی میزائل دفاعی تنظیم اور امریکی میزائل دفاعی ادارے نے ڈیوڈ سلنگ ہتھیاروں کے نظام کا پہلا میزائل مکمل کر لیا ہے۔