آسٹریلوی وزیر دفاع نے زیادتیوں کا نشانہ بننے والوں کیلئے ٹاسک فورس بنا دی

کینبرا (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے وزیر دفاع سٹیفن سمتھ سے زیادتی کا نشانہ بننے والے فوجی اور شہریوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل انکوائری کرانے کیلئے ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹاسک فورس کی سربراہی سپریم کورٹ کے جج کریں گے۔