صومالی قزاقوں نے 37 لاکھ ڈالر تاوان کے عوض یونان کا جہاز چھوڑ دیا

موغادیشو (اے ایف پی) صومالی قزاقوں نے گذشتہ روز 3.7 ملین ڈالر تاوان کے عوض یونان کا ایک جہاز اور یوکرائنی عملہ کو چھوڑ دیا ہے۔ یاد رہے کہ قزاقوں نے 2 مئی کو مڈغاسکر کے شمال میں مذکورہ جہاز کو اغوا کر لیا تھا۔