صدام کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کر سکتے تھے: برطانوی انٹیلی جنس رپورٹ

لندن (ثناءنیوز) برطانوی انٹیلی جنس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عراق کے سابق صدر صدام حسین اور ان کی فوجی کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔