افغانستان میں بین الاقوامی فوجی کنٹریکٹر کمپنی کا ہیلی کاپٹر لاپتہ

کابل (اے پی پی) وسطی افغانستان میں بین الاقوامی فوجی کنٹریکٹر کمپنی کا ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔ افغانستان میں نیٹو افواج کے ترجمان نے ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ورجینیا کی فوجی کمپنی کا افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کو خوراک اور دفاع سازوسامان پہنچانے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے۔