افغان کرکٹر کی پولیو مہم میں شرکت

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پولیو مہم میں شرکت کی اور متعدد، علاقوں میں بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے ہیں رپورٹ کے مطابق کچھ بچے ڈر کے مارے بھاگ کھڑے ہوئے لیکن بعد میں ان کو پکڑ کر قطرے پلائے گئے گھر گھر مہم کے سلسلہ میں کرکٹرز کو سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔