سعودی عرب میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا
ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے مشرقی صوبہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس ہلکار کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ مشرقی صوبہ میں دمام اورقطیف کے درمیان اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گشت پر مامور ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔