استور: جیپ کھائی میں گر گئی‘ 2 افراد جاں بحق Jun 27, 2016 12:12 PM, June 27, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ استور (نوائے وقت رپورٹ) استور میں ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فقیر کوٹ کے قریب جیپ کھائی میں گر گئی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+