بھارت پاکستان کیخلاف افغان فوج کو ٹینک اور فوجی آلات دے: بھارتی تجزیہ کار

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر) جی ڈی بخشی نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ پاکستان کیخلاف افغان مسلح افواج کو ٹینکوںاور آرٹلری سمیت بھاری فوجی آلات فراہم کرے ۔