راجستھان: 3اوباشوں نے 13سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی
جے پور( نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع گنگا نگر میں 3اوباش نوجوانوں نے 13 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس کا 75فیصد جسم جھلس گیا اور ہسپتال میں حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ تین افراد پکڑے گئے ۔